بدھ 30 ستمبر 2026 - 21:35
سید مقاومت کی برسی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ علامہ شفقت شیرازی کی شرکت

حوزہ/ بیروت میں شہید سید حسن نصر الله رحمۃ الله علیہ کی دوسری برسی کی تقریب میں مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور ادارۂ الباقر کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی اور شہدائے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیروت میں شہید سید حسن نصر الله رحمۃ الله علیہ کی دوسری برسی کی تقریب میں مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور ادارۂ الباقر کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی اور شہدائے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے لبنان کی مختلف تنظیمی و سیاسی شخصیات سے ملاقات بھی کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha